آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات، ڈیم فنڈ میں بڑی رقم جمع کروا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات کی، اس ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار کو ڈیمز فنڈ کے لیے رقم جمع کروائی، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات، ڈیم فنڈ میں بڑی رقم جمع کروا دی