جسٹس (ر)ناصرہ جاوید کی کسی بھی سیاسی جماعت سے وابستگی کی تردید
لاہور( این این آئی)جسٹس (ر)ناصرہ جاوید اقبال نے کسی بھی سیاسی جماعت سے وابستگی کی تردید کردی۔اپنے ایک بیان میں ناصرہ جاوید اقبال نے کہا کہ ان سے منسوب سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی خبریں درست نہیں ۔ناصرہ جاوید اقبال نے مزید کہا کہ انہوں نے لانگ مارچ میں جانے کی کوئی بات نہیں… Continue 23reading جسٹس (ر)ناصرہ جاوید کی کسی بھی سیاسی جماعت سے وابستگی کی تردید