کاروں کی ایل سی نہ کھولنے پر جرمنی ناراض، سنگین معاشی نتائج کی دھمکی دے دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کاروں کی ایل سی نہ کھولنے پر جرمنی ناراض ہو گیا، سنگین معاشی نتائج کی دھمکی دے ڈالی، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ملکی برآمدات خطرہ بن گئی ہے۔جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے وفاقی وزیر اقتصادی امور کو وارننگ کا خط جاری کیا ہے جس میں انہوں نے جرمن الیکٹرک کاروں… Continue 23reading کاروں کی ایل سی نہ کھولنے پر جرمنی ناراض، سنگین معاشی نتائج کی دھمکی دے دی