جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس میں ناصر بٹ کی درخواست نواز شریف کیس کے ساتھ منسلک کر دی۔ منگل کو جج ویڈیو سکینڈل کے مرکزی ملزم ناصر بٹ کی دستاویزات تصدیق سے متعلقانٹرا کورٹ درخواست پر سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے… Continue 23reading جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا