ظالم جاگیر دار نے 5بچوں کی ماں غریب ملازمہ کو زندہ جلا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) درندہ صفت جاگیردار نے معمولی بات پر گھریلو ملازمہ کو زندہ جلادیا۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ کے نواحی گائوں میں ظالم جاگیردار نے فرعون اور نمرود کو بھی شرما کر رکھ دیا، ادھارلی گئی معمولی رقم واپس ادا نہ کر سکنے پر 5بچوں کی غریب ماں جو کہ اس کی ملازمہ تھی… Continue 23reading ظالم جاگیر دار نے 5بچوں کی ماں غریب ملازمہ کو زندہ جلا دیا