لانگ مارچ 2 دن آگے کرنے پر عمران خان نے کہا عاصم منیر کو آرمی چیف بننے سے روکنا ہے،تنویر الیاس کا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے باعث لانگ مارچ 2 دن آگے کی درخواست پر عمران خان نے کہا جنرل عاصم منیرکو آرمی چیف بننے سے روکنا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے تنویرالیاس نے کہاکہ عمران خان سازش کے تحت فوج… Continue 23reading لانگ مارچ 2 دن آگے کرنے پر عمران خان نے کہا عاصم منیر کو آرمی چیف بننے سے روکنا ہے،تنویر الیاس کا دعویٰ