بھارتی دستوں کا چینی علاقے میں داخلہ ، چین نے تصویر جاری کر دی
بیجنگ (آئی این پی ) چین نے ایک ایسی تصویر پیش کی ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ بھارتی سرحدی دستے سرحد عبور کر کے غیر قانونی طورپر سکم سیکشن میں گھس آئے ہیں،یہ تصویر دکھاتے ہوئے چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان لوکانگ نے کہا کہ سچ تھوڑی دیر کیلئے چھپایا جا… Continue 23reading بھارتی دستوں کا چینی علاقے میں داخلہ ، چین نے تصویر جاری کر دی