ایران پرامریکی پابندیوں سے ترکی استثنیٰ حاصل کر لے گا،ترک وزیرخارجہ پرامید
انقرہ(این این آئی)ترکی نے توقع ظاہر کی ہے کہ ایران پر پیر سے عاید کی جانے والی امریکی پابندیوں سے انقرہ استثنیٰ حاصل کر لے گا۔امریکی ٹی وی کے مطابق ترک وزیر توانائی فتاح دونمیز نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ امریکا نے ترکی سے کہا ہے کہ ایران پر عاید کردہ… Continue 23reading ایران پرامریکی پابندیوں سے ترکی استثنیٰ حاصل کر لے گا،ترک وزیرخارجہ پرامید