این ڈی ایم اے کی جانب سے صوبوں میں کووڈ مریضوں کے لئے وینٹیلیٹرز کی تقسیم
اسلام آباد (این این آئی) ترجمان این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ کورونامریضوں کی بڑھتی ضرورت کے پیش نظرصوبوں میں 100 وینٹیلیٹرز تقیسم کیے جا رہے ہیں۔ ترجمان این ڈی ایم اے نے کہاکہ چاروں صوبوں کو دس دس آئی سی یو وینٹیلیٹرز کی وصولی کے لیے خط ارسال کیا گیا۔انہوںنے کہاکہ اس… Continue 23reading این ڈی ایم اے کی جانب سے صوبوں میں کووڈ مریضوں کے لئے وینٹیلیٹرز کی تقسیم