حکومت کا بین الاقوامی معیار کادنیا کا سب سے لمبا اور اونچا کیبل کار منصوبہ شروع کرنے کا شاندار فیصلہ
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں سیاحتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے سلسلے میں ایک اور اہم پیش رفت کے طور پر صوبے کے سیاحتی مقام کمراٹ میں بین الاقوامی معیار کا کیبل کار منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 14کلومیٹر لمبا یہ کیبل کار کمراٹ اپر دیرتا مد اکلشت لوئر چترال تک… Continue 23reading حکومت کا بین الاقوامی معیار کادنیا کا سب سے لمبا اور اونچا کیبل کار منصوبہ شروع کرنے کا شاندار فیصلہ