fbpx
تازہ تر ین :

بھارت نے پاکستان پر بڑا الزام عائد کر دیا

اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے،بھارت نے پاکستان پر بڑا الزام عائد کر دیا

  پیر‬‮ 10 اگست‬‮ 2020  |  19:13
نئی دہلی(آن لائن)) بھارت نے ایک بار پھر پاکستان پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج نے جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ...