بھارت اور بنگلادیش میں کوروناوائرس بے قابو پاکستان میں آڈرز کی بھرمار ہوگئی ، صنعتکار پریشان ہو گئے
اسلام آباد (این این آئی)بھارت اور بنگلا دیش میں کورونا وبا بے قابو ہونے کے باعث گارمنٹس کے آرڈرز تیزی سے پاکستان منتقل ہونے لگے ۔صنعتکاروں کے مطابق گارمنٹس سیکٹر کو ملنے والے آڈرزکے لیے درکار خام مال خصوصا دھاگے کی کمی نے انہیں پریشان کر دیا ہے۔صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ ہمیں تشویش ہے… Continue 23reading بھارت اور بنگلادیش میں کوروناوائرس بے قابو پاکستان میں آڈرز کی بھرمار ہوگئی ، صنعتکار پریشان ہو گئے