سینکڑوں نرسری پلانٹس بند، بلین ٹری منصوبے میں کروڑوں روپے کی خورد برد کا تہلکہ خیز انکشاف
پشاور (نیوز ڈیسک) آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں بلین ٹری سونامی منصوبے میں 41 کروڑ روپے کی خورد برد کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ جنگلات نے 9 روپے کے بجائے 17روپے میں پودا خریدا۔جس سے قومی خزانے کو 30 کروڑ کا نقصان پہنچا۔جس پر آڈیٹرز نے رقم پارٹی سے واپس قومی… Continue 23reading سینکڑوں نرسری پلانٹس بند، بلین ٹری منصوبے میں کروڑوں روپے کی خورد برد کا تہلکہ خیز انکشاف