بجلی کے بریک ڈائون کی وجہ کیا بنی؟پتہ چل گیا
کراچی (این این آئی)مْلک کے جنوبی ٹرانسمیشن سسٹم میں حادثاتی خرابی کے باعث کراچی سمیت اندرون سندھ کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔کراچی کے علاقے راشد منہاس روڈ، گلستان جوہر، لیاقت آباد سی ون ایریا، فیڈرل بی ایریا بلاک 13، 12، 11، ناظم آباد بلاک نمبر 4 اور 3 میں ،کھارادر،… Continue 23reading بجلی کے بریک ڈائون کی وجہ کیا بنی؟پتہ چل گیا