fbpx
تازہ تر ین :

برطانوی مشینیں نصب

پاکستانی ایئر پورٹس کی سیکیورٹی میں بہتری کیلئے برطانوی مشینیں نصب

  ہفتہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2019  |  21:30
کراچی(این این آئی) برطانیہ کی جانب سے پاکستانی ایئرپورٹس پر سیکیورٹی کو مزید موثر بنانے کیلئے جدید مشینیں فراہم کی گئی ہیں جن کی تنصیب کا عمل بھی مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ جدید بارودی مواد اور دیگر آلات کی تلاش کیلئے مشینوں کی ٹریننگ کیلئے برطانوی ڈی ایف ...