براڈشیٹ کمیشن رپورٹ، نیب کیخلاف انکوائری ایف آئی اے کے سپرد کردی گئی
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ براڈشیٹ کمیشن رپورٹ کے بعد قومی احتساب بیورو کیخلاف تحقیقات وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے سپرد کردی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ براڈ شیٹ کمیشن کی رپورٹ میں جن ملزمان کو نامزد کیا گیا… Continue 23reading براڈشیٹ کمیشن رپورٹ، نیب کیخلاف انکوائری ایف آئی اے کے سپرد کردی گئی