fbpx
تازہ تر ین :

ای بائیک

ای بائیک خریدیں یا پھر اپنی موٹر سائیکل کے پٹرول انجن کو الیکٹرک کروائیں، پٹرول کی مہنگی قیمتوں سے پریشان عوام کیلئے زبردست خبر آگئی

  بدھ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2019  |  12:58
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے صوبہ پنجاب میں بجلی سے چلنے والی موٹر سائیکل بننا شروع ہو گئی ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بجلی سے بننے والی موٹر سائیکل میں کوئی چین ، گراری سیٹ نہیں، گئیر ، کک ، گئیر لیور اور موبائل آئل بھی شامل نہیں ہیں ۔ ...