اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کا خدشہ
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد میں جلسوں سے متعلق ایڈووکیٹ جنرل نے رپورٹ میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے۔سپریم کورٹ میں تحریک عدم اعتماد سے پہلے سیاسی جماعتوں کے جلسے روکنے سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادنے رپورٹ جمع… Continue 23reading اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کا خدشہ