پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ، ایس آئی شہید اور دو پولیس اہلکار زخمی
پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میںپولیس پر دہشت گردوں کاحملہ،ہیڈگرنیڈحملہ میں ایس آئی شہید اور دوپولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔مقامی پولیس کے مطابق صوابی میں نامعلوم دہشت گرد وں نے پولیس پرحملہ کیا، دہشتگرد نے یارحسین روڈ پر موٹرکار میں موجود پولیس والوں کو نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق موٹرکار میں موجود اے ایس… Continue 23reading پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ، ایس آئی شہید اور دو پولیس اہلکار زخمی