ایران میں ہر10 منٹ میں کرونا کے ایک مریض کی موت
تہران (این این آئی )ایرانی صدر حسن روحانی کے مشیر حسام الدین آشنا نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں کرونا کی وبا تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے اور ہر دس منٹ میں ایک شخص کرونا کی وجہ سے ہلاک ہو رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر ایک ٹویٹ میں حسام الدین… Continue 23reading ایران میں ہر10 منٹ میں کرونا کے ایک مریض کی موت