اکشے کمار نے اداکار جان ابراہم کو باکس آفس پر مات دیدی
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے اداکار جان ابراہم کو باکس آفس پر مات دے دی۔ گزشتہ کئی روز سے اکشے کمار کی فلم ’’گولڈ‘‘اور جان ابراہم کی فلم’’ستیہ میو جیتے‘‘ کے چرچے بھارتی میڈیا پر جاری تھے کیوں کہ دونوں فلمیں بھارت کی یوم آزادی کے موقع پر ریلیز ہونی… Continue 23reading اکشے کمار نے اداکار جان ابراہم کو باکس آفس پر مات دیدی