سرکاری ملازمین کے لئے اپنی گاڑی، حکومت کا سکیم متعارف کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ+ این این آئی) پنجاب حکومت سرکاری ملازمین کو قسطوں میں گاڑیاں فراہم کرنے کے لئے خصوصی سکیم شروع کر رہی ہے، ذرائع کے مطابق حکومت خصوصی پالیسی کے تحت ملازمین کو قسطوں کے ذریعے اپنی کار خریدنے میں مدد کرے گی، حکومت کار کی ڈائون پیمنٹ خود کرے گی ، اس کے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کے لئے اپنی گاڑی، حکومت کا سکیم متعارف کرانے کا فیصلہ