پاکستان کافاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ تیاری کے مراحل میں، 600 ٹن وزنی میزائل کرافٹ کب مکمل ہوجائے گا،بڑا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو سیکرٹری نے بتایا ہے کہ وزارت دفاعی پیداوار کی ازسرنو ڈھانچہ سازی کر رہے ہیں، وزارت دفاعی پیداوار پالیسی تک نہیں بنا سکتی، وزیراعظم کو لکھ کر دیا،وزارت دفاعی پیداوار نجی شعبے کیساتھ مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر سکی، وزارت نے سرکاری اور… Continue 23reading پاکستان کافاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ تیاری کے مراحل میں، 600 ٹن وزنی میزائل کرافٹ کب مکمل ہوجائے گا،بڑا اعلان کردیاگیا