آفتاب اقبال نے ہنی البیلا اور آغا ماجد کو اپنے شو سے نکالنے کی وجہ بتا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کامیڈی پروگرام کے سینئر اینکر پرسن آفتاب اقبال نے حال ہی میں شو ٹیم سے کچھ لوگوں کو نکالا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کو ان کے اس عمل پر شدید غصہ آیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر اینکر پرسن آفتاب اقبال نے ایک اور آرٹسٹ… Continue 23reading آفتاب اقبال نے ہنی البیلا اور آغا ماجد کو اپنے شو سے نکالنے کی وجہ بتا دی