جنرل قمرجاوید باجوہ کابلوچستان کے بارے میں ایسابیان کہ دشمنوں کی نیندیں حرام کردیں
خضدار(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہاہے کہ بلوچستان پاکستان کا دل ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ خضدار سمیت بلوچستان میں ہر صورت امن قائم کریں گے ۔ بلوچستان میں30 ہزارفوجی جوان سکیورٹی فرائض سر انجام دے رہے… Continue 23reading جنرل قمرجاوید باجوہ کابلوچستان کے بارے میں ایسابیان کہ دشمنوں کی نیندیں حرام کردیں