نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کے گھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی کب ہو گی ؟ اعلان کر دیا گیا
لاہور(این این آئی) نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ اوکاڑہ کے گھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی آج بروز ( ہفتہ ) کو ہوگی۔ وزیرہائوسنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں محمودالرشید نے اس ضمن میں بتایاکہ شیرگڑھ روڈ رینالہ خورد میں نیاپاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کی سائٹ پر ہونے والی قرعہ اندازی میں کامیاب درخواست دہندگان کوگھروں کی الاٹمنٹ… Continue 23reading نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کے گھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی کب ہو گی ؟ اعلان کر دیا گیا