لگژری گاڑیاں بنانیوالی کمپنی او ڈی نے اپنے مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں کروڑوں روپے کا اضافہ کر دیا
لاہور( این این آئی)لگژری گاڑیاں بنانے والی کمپنی او ڈی نے پاکستان میں اپنے مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، قیمتوں میں ایک کروڑ52لاکھ50ہزار سے3کروڑ84لاکھ5ہزار روپے تک اضافہ کیا گیا ہے ۔ نئی قیمتوں کے مطابق او ڈی ای ٹرون 50کی قیمت میں ایک کروڑ52لاکھ50ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا جس… Continue 23reading لگژری گاڑیاں بنانیوالی کمپنی او ڈی نے اپنے مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں کروڑوں روپے کا اضافہ کر دیا