سعودی عرب کو بڑا سرپرائز، امیر قطر کے دورہ پاکستان سمیت ایسا اعلان کر دیا گیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، زلفی بخاری کے قطری حکام سے رابطے شروع
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد التھانی نومبر کے آخری ہفتے میں پاکستان کا دورہ کریں گے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تعینات قطر کے سفیر صقر مبارک المنصوری نے کہا کہ امیر قطر نومبر میں وزیراعظم عمران خان سے اہم ملاقات کریں گے، اس ملاقات… Continue 23reading سعودی عرب کو بڑا سرپرائز، امیر قطر کے دورہ پاکستان سمیت ایسا اعلان کر دیا گیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، زلفی بخاری کے قطری حکام سے رابطے شروع