fbpx
تازہ تر ین :

امریکہ میں وفاقی پراسیکیوٹرز

کورونا وائرس کی جھوٹی علامات بتا کر کام سے چھٹی لینے ولا فراڈیہ پکڑا گیا

  ہفتہ‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2020  |  17:49
نیویارک (این این آئی)امریکہ میں وفاقی پراسیکیوٹرز نے ایک شخص کے خلاف کورونا وائرس کی جھوٹی علامات بتا کر کام سے چھٹی لینے پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سینٹون اینتونیو ڈیوس پر الزام ہے کہ انھوں نے امریکی شہر اینٹلانٹا میں اپنے مالک کو ڈاکٹر کا ...