پاکستان کی معروف یونیورسٹی جامعات کی عالمی رینکنگ میں جگہ بنانے میں کامیاب، سندھ کی واحد نجی جامعہ بن گئی
کراچی (این این آئی) اقرا یونیورسٹی جامعات کی عالمی رینکنگ میں جگہ بنانے میں کامیاب، سندھ کی واحد نجی جامعہ بن گئی۔کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ2020 میں ایشیا کی رینکنگ میں 264 نمبر پر عالمی رینکنگ ایجنسی کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی نے اقرا یونیورسٹی کا فیکلٹی اسٹوڈنٹ تناسب خطے میں بہترین قرار دیااقرا یونیورسٹی جامعات… Continue 23reading پاکستان کی معروف یونیورسٹی جامعات کی عالمی رینکنگ میں جگہ بنانے میں کامیاب، سندھ کی واحد نجی جامعہ بن گئی