خیبرپختونخوا،وزراء کے استعفے منظور کرلئے گئے
پشاور(این این آئی)گورنر خیبرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا نے قومی وطن پارٹی کے وزراء کے استعفے منظور کرلیے ۔تحریک انصاف کی جانب سے پانامہ معاملے پر تعاون نہ کرنے پر قومی وطن پارٹی کو اتحاد سے علیحدہ کردیا تھا جس پر کیو ڈبیلو پی کے وزراء سکندر شیرپاو اور انسیہ زیب طاہر خیلی نے اپنے استعفے گورنر… Continue 23reading خیبرپختونخوا،وزراء کے استعفے منظور کرلئے گئے