ہمسایہ ملک میں مسجد کے اندر خودکش بم دھماکہ، آرمی کے26 اہلکار جاں بحق، 50زخمی،ایمرجنسی نافذ کردی گئی
کوہاٹ؍کابل( این این آئی) پاک افغان سرحد پر واقع افغان صوبہ خوست میں مسجد کے اندر خودکش بم دھماکہ میں افغان نیشنل آرمی کے26 اہلکار جاں بحق اور 50 دیگر زخمی ہوگئے جبکہ افغان صوبہ ننگرہار اور لوگرمیں اتحادی و افغان فوج کی زمینی و فضائی آپریشن کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 27 افغان… Continue 23reading ہمسایہ ملک میں مسجد کے اندر خودکش بم دھماکہ، آرمی کے26 اہلکار جاں بحق، 50زخمی،ایمرجنسی نافذ کردی گئی