پاکستان کے معروف ہسپتال میں اسٹاف نرس میں کرونا وائرس کی تصدیق ، ایمرجنسی سیل کر دی گئی
کراچی(این این آئی)اسٹاف نرس میں کورونا کی تصدیق کے بعد سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال کی ایمرجنسی سیل کردی گئی ہے، انتظامیہ نے تمام اسٹاف کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال کے اسٹاف نرس میں کورنا کی تصدیق ہوئی، جس کے بعد سپتال انتظامیہ نے ایمرجنسی سیل کردی… Continue 23reading پاکستان کے معروف ہسپتال میں اسٹاف نرس میں کرونا وائرس کی تصدیق ، ایمرجنسی سیل کر دی گئی