اسلام آباد کے چڑیا گھر میں پنجرے میں آگ لگنے سے شیر ہلاک، انتہائی افسوسناک واقعہ
ا سلام آباد(آن لائن )اسلام آباد میں مرغزار چڑیا گھر میں جانوروں کی منتقل کرنے کے دوران آ گ لگنے سے شیر ہلاک ہوگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق آگ لگنے کے باعث دم گھٹنے سے شیر کی حالت بگڑی اور کچھ دیر بعد وہ مرگیا۔ چڑیا گھر انتظامیہ کی نااہلی کے باعث اب تک 3 نیل… Continue 23reading اسلام آباد کے چڑیا گھر میں پنجرے میں آگ لگنے سے شیر ہلاک، انتہائی افسوسناک واقعہ