راولپنڈی ، اسلام آباد ڈبل ڈیکر بس کا باضابطہ افتتاح کتتنی عمر کے بچے مفت سفر کرسکیں گے؟جانئے
راولپنڈی(این این آئی) راولپنڈی میں ٹی ڈی سی پی اورپی ایچ اے کے اشتراک سے ڈبل ڈیکر بس کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا ،ڈبل ڈیکر بس سروس کا باضابطہ افتتاح مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب آصف محمود نے کیا ،افتتاحی تقریب میں غریب نادار اور یتیم بچوں پی ایچ اے افسران نے شرکت کی ۔… Continue 23reading راولپنڈی ، اسلام آباد ڈبل ڈیکر بس کا باضابطہ افتتاح کتتنی عمر کے بچے مفت سفر کرسکیں گے؟جانئے