ایشیائی ترقیاتی بینک نے اسد سلیم کو ڈپٹی کنٹری ڈائریکٹر تعینات کردیا
اسلام آباد (آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک نے اسد سلیم کو ڈپٹی کنٹری ڈائریکٹر تعینات کردیا، اے ڈی بی کی جاری بیان میں کہا گیا ہے اسد سلیم 2004 سے ایشیائی ترقیاتی بینک سے وابستہ ہیں۔ اسد سلیم بطور انرجی سپیشلسٹ وسطی اور مغربی ایشیائی ممالک میں کام کرچکے ہیں۔ اسد سلیم اے ڈی بی… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک نے اسد سلیم کو ڈپٹی کنٹری ڈائریکٹر تعینات کردیا