مجھے اغوا کیاگیا نہ کوئی زبردستی کی گئی، میں نے اسلام قبول کیا ہے اور میری عمر اتنے سال ہے،آرزو فاطمہ کی عدالت سے استدعا
کراچی(این این آئی)اسلام قبول کر کے شادی کرنے والی 13 سالہ آرزوفاطمہ نے سندھ ہائیکورٹ میں اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہاہے کہ مجھے اغوا کیاگیا نہ کوئی زبردستی کی گئی، مجھے شوہر سے الگ نہ کیا جائے۔جمعرات کوسندھ ہائیکورٹ میں نو مسلم 13 سالہ لڑکی آرزو فاطمہ کی جانب سے تحفظ کی درخواست پر… Continue 23reading مجھے اغوا کیاگیا نہ کوئی زبردستی کی گئی، میں نے اسلام قبول کیا ہے اور میری عمر اتنے سال ہے،آرزو فاطمہ کی عدالت سے استدعا