پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

محمد رضوان اور امام الحق کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر امام الحق کو پریذیڈنٹ ٹرافی کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ایونٹ میں امام الحق او جی ڈی سی ایل کی نمائندگی کریں گے،

وہ (آج)منگل سے شروع ہونے والے آخری راؤنڈ کے لیے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔او جی ڈی سی ایل نے بھی امام الحق کی دستیابی کی تصدیق کی ہے۔ ٹیم کا (آج) منگل کا میچ لاہور میں غنی گلاس کے خلاف شیڈول ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے امام الحق کو کھیلنے کی اجازت کے حوالے سے او جی ڈی سی ایل کو آگاہی دی تھی۔گزشتہ روز پی سی بی نے سابق ٹیسٹ کپتان محمد رضوان کو بھی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…