ملتان ر( این این آئی)معروف پاکستانی کرکٹر محمد رضوان نے ملتان میں ٹیم کا ٹریننگ سیشن ختم ہونے کے بعد گرائونڈ کی صفائی کر کے ایک بار پھر ٹیم مین ہونے کا ثبوت دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا میں ایک ویویڈوائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملتان میں قومی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ ٹریننگ سیشن کے ختم ہونے کے بعد محمد رضوان نے گرائونڈ کی صفائی کرتے ہوئے ایک بار پھر ٹیم مین ہونے کا ثبوت دیا ۔
محمد رضوان نے ایک بار پھر ٹیم مین ہونے کا ثبوت دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































