منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

رانا ثنا اللہ نے لائیو ٹی وی پروگرام میں صدر عارف علوی کو یوتھیا کہہ دیا

datetime 25  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے لائیو ٹی وی پروگرام میں صدر عارف علوی کو یوتھیا کہہ دیا،تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کےپروگرام میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ صدر یوتھیا نہ بنے، صدر مملکت بنے، اگر وہ صدر پاکستان ہے تو وہ صدر پاکستان والا کام کرے۔اس موقع پر اینکرنے کہا رانا صاحب وہ صدر ہیں انکی کوئی عزت تو کریں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…