جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

15، 20 لوگوں نے ہمارے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کے گھر میں گھس کر اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا، عمران خان کا انکشاف

datetime 28  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کے گھر پندرہ بیس لوگ گھس گئے اور اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا، گھر میں موجود خواتین کو دھمکیاں دی گئیں ایک نوجوان کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا گیا، عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے سوشل میڈیا کے لوگوں کو اٹھایا جا رہا ہے، ٹیلی فون پر دھمکیاں دی جا رہی ہیں، سینیٹر سیف اللہ نیازی کے گھر بھی لوگ گھس گئے۔ مجھے ایک پرائیویٹ یونیورسٹی میں دعوت دی گئی لیکن اس بندے کو فون آ گیا کہ اگر عمران خان کو بلایا تو یہ ہو جائے گا وہ ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…