پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سنا ہے بندے نہیں ٹوٹے تو چند سوداگروں نے ریٹ بڑھا دیا تھا، آخر چوری کے پیسے ہیں کونسے حق حلال کی کمائی ہے، حماد اظہر

datetime 26  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ سنا ہے بندے نہیں ٹوٹے تو چند سوداگروں نے ریٹ بڑھا دیا تھا۔ وفاقی وزیر توانائی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ سنا ہے بندے نہیں ٹوٹے تو چند سوداگروں نے ریٹ بڑھا دیا تھا، آخر چوری کے پیسے ہیں کونسے حق حلال کی کمائی ہے لیکن بات نئے ریٹ پر بھی نہیں بنی۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…