بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

رات کو روزانہ یہ سورۃ ایک مرتبہ تلاوت کرنے سےدولت اور رزق اتنا آئے گا کہ آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معاملا ت کے حل کے لیے بھی آپﷺ کی خدمت میں جاتے تھے۔ مسائل پوچھنے کے لیے بھی جاتے تھے۔ اور زندگی گزارنے کے طریقے بھی معلوم کیا کرتےتھے۔آپ ﷺنے ادنی ٰ سے لے کر بادشاہ تک ہر بندے کے زندگی گزارنے کے رہن سہن کے طریقے بتائے تھے۔ اب کوئی آدمی جاتا کہ ہمارے گھر رزق کی تنگی ہے۔

کاروبا ر نہیں ہے۔ پریشان ہیں ۔ فاقوں پر فاقے آتے ہیں۔ توآپﷺ کیا بتاتے ہیں فرمایا کرتے تھے کہ سورت واقعہ پڑھ لیا کرو۔ یہ “سورت الواقعہ ” ستائیسویں سپارے کے اندر ہے۔ اور پھر یہ کہتے تھے کہ میرا دل چاہتا ہے ۔ میرے ہر امتی کے سینے کے اندر یہ سورت موجود ہو۔ اور بہت سے صحابہ کے واقعات بھی ہیں۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بڑے جلیل القدر صحابی تھے۔ اور ان کی اولاد نرینہ نہیں تھی۔ا ور بچیاں ہی بچیاں تھیں۔حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے اپنے دور خلافت میں ان کا جو ماہانہ معاوضہ تھا۔ جو ان کی تنخواہ وہ رو ک دی۔ اور دل میں یہ سوچا کہ وہ میرے پاس آئیں گے ۔ آکر مطالبہ کریں گے اس بات کا۔ میرے کام کا معاوضہ کیوں نہیں دیا؟ جب انہیں پتہ چلا کہ فاروق اعظم رضی اللہ عنہ نے میرے مہینے کا جو مشاہرہ تھا۔ جو میرا معاوضہ تھا۔ وہ بند کردیا ہے۔ رو ک دیا ہے۔ فوراً اپنے گھر گئے۔ جا کر بچیوں سے کہا کہ آج کے بعد تم سب نے “سورت الواقعہ ” پڑھنی ہے۔ انہوں نے پڑھنی شروع کردی۔ چھ

مہینے گزر گئے۔ ادھر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ انتظا ر کررہے تھے۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ میرے پاس تشریف لائیں گے۔ اور آکر مجھے بتائیں گے کہ آپ نے میرا مشاعرہ کیوں روکا؟ وہ گئے نہیں بالفرض فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کو خود بلانا پڑا۔ اور بلایا اور پوچھا :کیا آپ نے اپنے لیےکوئی اسٹا ک جمع کررکھاتھا۔ چھ مہینے ہوگئے آپ نے کوئی

رابطہ نہیں کیا میرے ساتھ۔ تو انہوں نے فرمایا: جیسے ہی مجھے پتہ چلا کہ آپ نے میری تنخواہ بند کردی۔ تو میں نے فوراً گھر میں بچیوں کا جا کر بتایاکہ یہ حضور اکر م ﷺ کا بتایا ہوا عمل ہے۔ تو معمولی چیز نہیں ۔ سورت واقعہ پڑھو۔ اللہ تعالیٰ اس کی برکت سے مجھے روزی دے رہے ہیں۔ تم نےاپنا دروازہ بند کیا لیکن اللہ نے دروازہ بند نہیں کیا۔ وہ تو کھلا ہے۔

اب دیکھیں کہ چھوٹی سی بات سمجھ لیں ۔کہ آپ کسی بندے کے پاس جاتے ہیں۔ طرح طرح کی باتین سوچیں گے ۔ اس وقت آرام کررہا ہوگا۔ ڈسٹرب ہوجائے گا۔ ناراض ہوجائے گا۔ یا اس وقت اس کا کھانے کا وقت ہے کوئی اور ضروریات ہیں۔ طرح طرح کے خیال آئیں گے ۔ لیکن جب اللہ سے مانگیں گے تو یہ خیال نہیں آئے گا۔ ہر وقت اللہ تعالیٰ سنتا ہے۔ آپ گھر کے اندر تمام افراد مل کر جتنے بھی قرآن پاک پڑھے ہوئے ہیں۔ سورت واقعہ رات کو ضرور پڑ ھ لیا کریں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…