منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کے انتہائی قریبی دوست جہانگیر ترین کا پاور شو کرنے کا فیصلہ ،حمایتی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو طلب کر لیا

datetime 17  مئی‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر ناراض رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے انتہائی قریبی دوست جہانگیر ترین نے اپنے حمایتی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس بروز منگل طلب کرلیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جہانگیر ترین

کی زیر صدارت ہونے والے اس اجلاس کو پی ٹی آئی حلقے ایک پاور شو قرار دے رہے ہیں۔ آج ہونے والے اجلاس میں جہانگیر ترین اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…