صنم جاوید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی عبہر گل خان نے پی ٹی آئی کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت کی ۔ صنم جاوید کی… Continue 23reading صنم جاوید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل