نااہل اور نالائق حکومت قومی، دفاعی، خارجی سلامتی و بقاء کا مسئلہ بن چکی،ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے،بڑے اقدام کا اعلان
سرگودھا(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان کا اقتدار میں رہنا ملک و قوم کیلئے سنگین خطرات کا باعث بن رہا ہے،حکومت کی مذاکرات کی پیشکش ”بغل میں چھری، منہ میں رام رام“ کے مترادف ہے۔اتوار کومسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل احسن… Continue 23reading نااہل اور نالائق حکومت قومی، دفاعی، خارجی سلامتی و بقاء کا مسئلہ بن چکی،ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے،بڑے اقدام کا اعلان