اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری حج سکیم، 6روز میں 15844حج درخواستیں موصول

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)سرکاری حج سکیم کیلئے پہلے 6روز میں 15844درخواستیں موصول ہو گئی ہیں۔ دستاویز کے مطابق اسلام آباد 4855 ،کراچی 3053، لاہور5118، ملتان 1807اورکوئٹہ سے 381افراد نے درخواستیں جمع کرائی ہیں۔

دریں اثنا ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ عازمین حج کی رہنمائی کیلئے موبائل ایپ پاک حج فعال کردی گئی، عازمین رجسٹریشن، لاگ ان کیلئے شناختی کارڈ اور حج درخواست نمبر استعمال کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…