بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

مغربی ہوائوں کی آمد کے بعد سردی نے دستک دے دی ژالہ باری اوربارش کا سلسلہ شروع

datetime 26  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں مغربی ہوائوں کی آمد کے بعد سردی نے دستک دے دی، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور دیگر علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری ،موسم سرد ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ریجن میں مغربی ہوائوں کی آمد کے بعد سردی نے دستک دے دی ہے۔ گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم سرد ہوگیا۔اسلام آباد میں جمعہ کے روز کافی دیر تک بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری رہا۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے آج شام سے پاکستان کے دیگر کئی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے ہفتے سے بدھ تک بالائی پنجاب، کشمیر، خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیاہے۔مغربی ہوائوں کی وجہ سے شمالی علاقوں میں موسم سرد ہو جائے گا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے اتوار سے منگل کے دوران جنوبی پنجاب میں بھی تیز ہوائیں چلنے اور آندھی کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…