اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ کی خاتون ممبر قومی اسمبلی کے بھائیوں نے طلال چوہدری کی پھینٹی لگادی

datetime 26  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی خاتون رکن قومی اسمبلی کے بھائیوں نے مبینہ طور پراپنی ہی جماعت کے رہنما طلال چوہدری کی پھینٹی لگادی، میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کے درمیان ایک طویل افیئر رہا ہے جس کے بعد خاتون ایم این اے نے ان سے دوستی ختم کرکے ایک اور سیاسی رہنما کے ساتھ تعلقات قائم کرلیے تھے۔طلال چوہدری کی جانب سے

خاتون ایم این اے کا پیچھا نہ چھوڑنے اور ان کے گھر میں گھسنے کی کوشش پر خاتون ایم این اے کے بھائیوں نے طلال چوہدری کو جوتوں کی زبان سمجھانے کا فیصلہ کیا اور پکڑ کر ان کی پٹائی کردی ۔طلال چوہدری اس وقت لاہور کے نیشنل ہسپتال میں داخل ہیں، ان کے جسم کی متعدد ہڈیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئی ہیں جس کے بعد  ان کی سرجریز بھی کی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…