اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مزید مہنگی کر دی، فی یونٹ بڑا اضافہ

datetime 24  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوام پر بجلی بم گرانے کا فیصلہ، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نیپرا نے بجلی ایک روپے 62 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، بجلی صارفین پر 165 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا نے اکتوبر 2019ء سے مارچ 2020ء تک کے دو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کیا ہے۔ نیپرا نے مالی

سال 2019-20ء کی دوسری سہ ماہی یعنی اکتوبر سے دسمبر کے لئے صارفین پر 73 ارب روپے اور تیسری سہ ماہی جنوری سے مارچ کی مد میں 91 ارب 80 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری دے دی ہے۔ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن کے بعد نیپرا کے بجلی مہنگی کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد ہو گا۔ نیپرا کے اس فیصلے کا اطلاق کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…